آفت طلب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بلا و مصیبت کا خواستگار، مصائب و مشکلات کو دعوت دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بلا و مصیبت کا خواستگار، مصائب و مشکلات کو دعوت دینے والا۔